،اسلام اعلیکم فرینڈس
ھم آپکو پاکستان کی پھلی اردو کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوایجز کی ویبسائیٹ میں خوش آمدید کھتے ھیں
فرینڈس ھم آپکو اس یوٹیوب چینل میں کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوایجز، ویب سائیٹس بنانے والی پروگرامنگ لینگوایج، اسمارٹ فونز ایپلی کیشنس بنانے والی پروگرامنگ لینگوایج، دیٹابیس پروگرامنگ لینگوایج، وڈیو ٹوٹوریل کے ذریعے اردو لینگوایج میں سکھائینگے اور کمپیوٹر سائینس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ریلیثڈ ٹو لس، ٹریکس اور ٹپس سکھائینگے اور کمپیوٹر سائینس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خبریں آپکو دینگے۔
فرینڈس ھمارہ مین مقصد یے ھے کہ پاکستانی عوام کواپنی قومی زبان اردو میں کمپیوٹر سائینس اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں ایک پلیٹ فارم دینا جھاں وہ اپنی مادری زبان میں چیزون کو بھتر انداز میں سمجھ سکیں اور اس سےپاکستان کو ہ دیں۔