مائیکرو سافٹ کی طرف سے بھت بڑا اعلان کون ھے جو ڈھائی لاکھ ڈالر جیتنا چاھتا ھے؟
مائیکرو سافٹ اپنا پروگرام بگ بوائینٹی اسٹارٹ کرنے جا رھا ھے یے پروگرام مائیکروسافٹ اپنے پھلے پروگرام بگ بوائینٹی کی سکیورٹی کو بھتر کرتا ھے اس بگ بوائینٹی پروگرام کے تحت مائیکروسافٹ اپنی چیزوں میں خرابیاں تلاش کرنے والوں کو کو رقم دیتا ھے دنیا کی تمام ھی بڑی کمپنیوں نے ایسے پروگرام شروع کر رکھے ھیں
پچھلے بگ بوائینٹی پروگرام کے تحت ونڈوز ایٹ پوئںٹ ون/8.1 میں کوئی بھی ایرر یا خرابی نکالتا تھا تو اس کو مائیکروسافٹ ایک لاکھ ڈالر دیتا تھا لیکن اب اس نئے پروگرام کے تحت کوئی بھی شخص اگر مائیکروسافٹ ونڈوز ٹین/10 ھائپر وی یا مائیکروسافٹ سرور آپریٹنگ سسٹم میں کوئی بگ یا خرابی تلاش کریگا تو مائیکروسافٹ اسے دو لاکھ پچاس ھزار/250 ڈالر انعام میں دیگا
No comments:
Post a Comment